the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فرید آباد17جون(آئی این ایس انڈیا)
ضلع میں بڈکھل کرائم برانچ پولیس نے کار کا شیشہ توڑ کر اندر رکھا سامان چرانے والے دو گروہوں کے نصف درجن ارکان کو گرفتار کیا ہے۔بڈکھل کرائم برانچ کے انچارج انل کمار نے آج یہاں بتایا کہ طویل عرصے سے پولیس ان گروہوں کے پیچھے لگی تھی۔گلیل کی مدد سے پہلے گاڑی کا شیشہ توڑنے کے بعد موقع ملتے ہی اندر رکھا سامان غائب کرنے والے ان چوروں میں



سے پانچ دہلی کے اور ایک فرید آباد کا رہنے والا ہے۔ان لوگوں کو پہلے بھی چوری کے الزام میں پکڑا جا چکا ہے۔دہلی اور قومی دارالحکومت علاقہ میں سرگرم یہ لوگ ایک علاقے میں ایک ہی واردات کو انجام دیتے تھے اور طویل وقت کے بعد وہاں دوبارہ آتے تھے۔پکڑے گئے لوگوں میں سے دو ایک گروہ کے اور چار دوسرے گروہ کے ہیں۔ان لوگوں کے پاس سے چرائے گئے چار لیپ ٹاپ اور کچھ نقد رقم برآمد کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.